AJ KE TAZA KHABER

 

پاکستان تحریک انصاف کے سینئرمرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخاباب کے نتائج سیاسی مخالفین کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں، انشااللہ پانچ سال کی مدت پوری کرنے کے بعد آئندہ عام انتخابات میں وفاق سمیت چاروں صوبوں میں بھی واضح اکثریت سے حکومتیں بنائیں گے., کرپشن کے ناسور کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا تو یہ موجودہ حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہو گی اور اس کے بعد کوئی ملک کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکے گا

Post a Comment

0 Comments